بریکنگ نیوز

ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ، 2 خواتین شہید

army.jpg

بھارتی فورسز نے سیالکوٹ سیکٹرمیں گاوں کونڈپور کو نشانہ بنایا، پاکستان رینجرز پنجاب نے بھرپورجواب دیا: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: بھارت شرپسندی سے باز نہ آیا، بھارتی فورسز نے ایک بار پھر ورکنگ باؤنڈری پر شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کی زد میں آکر 2 خواتین شہید جبکہ 5 شہری زخمی ہو گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے ورکنگ باؤنڈری پر چھپراڑ، سیالکوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی۔ بھارتی فوج نے گاؤں کندن پور کو نشانہ بنایا، بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونیوالوں میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان رینجرز پنجاب نے موثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی فوج کی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:پاک فوج کے 4 جوان شہید

خیال رہے چند روز قبل بھی بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر کوٹلی اور جندروٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی جس کی زد میں آ کر 4 پاکستانی فوجی جوان شہید ہوئے۔ پاکستانی فوجی مواصلاتی نظام کیلئے لائن کی مرمت میں مصروف تھے، بھارت نے بھاری مارٹر گولے فائر کیے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ پاک فوج نے دشمن کی شرانگیزی کا موثر انداز میں جواب دیتے ہوئے بھارتی چوکی کو نشانہ بنایا جس سے 3 بھارتی

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ