بریکنگ نیوز

سیلفی کا شوق ،کینیڈین خاتون جیل پہنچ گئی

girls.jpg

خاتون نے کچھ عرصہ قبل قتل ہونے والی ایک خاتون کے ساتھ اپنی سیلفی فیس بک پیج پر پوسٹ کر دی تھی

کینیڈا : فیس بک پر پوسٹ کی جانے والی ایک سیلفی نے تصویر کی مالکہ کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچا دیا۔ مغربی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق کچھ عرصہ قبل قتل کے ایک جرم کے سلسلے میں 21 سالہ ایک کینیڈین خاتون چینی روز اینٹونی پر فرد جرم عائد کی گئی۔ یہ فرد جرم تحقیق کاروں کو سیلفی کی صورت میں حاصل ہونے والے ثبوت کے بعد عائد کی گئی۔ مذکورہ مُجرمہ نے مقتول خاتون کے ساتھ بنائی گئی سیلفی کو اپنے فیس بک پیج پر پوسٹ کیا تھا۔

کینیڈا کی عدالت نے چینی کو اپنی 18 سالہ دوست برٹنی گورگل کے قتل کے الزام میں مجرم ٹھہرایا۔ برٹنی کو مارچ 2015 میں گلا گھونٹ کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ اس کی لاش سسکیشوین کے علاقے میں کچرے کے ڈھیر کے اندر سے ملی تھی۔ برٹنی کو جس بیلٹ کے ذریعے گلا گھونٹ کر ہلاک کیا گیا تھا وہ بیلٹ فیس بک پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں ایک جانب نظر آ رہی ہے۔ اس کے نتیجے میں تحقیق کاروں نے حقیقی قاتل کو جان لیا۔

چینی کا موقف تھا کہ وہ اُس روز اپنی دوست برٹنی کے ساتھ کئی مقامات پر گھومی پھری تاہم قتل سے پہلے وہ برٹنی کو ایک اجنبی شخص کے ساتھ چھوڑ کر اپنے چچا سے ملنے چلی گئی تھی۔ پولیس کو چینی کی بیان کردہ بات پر شک تھا لہذا تحقیق کاروں نے چینی کے فیس بک پیج کی نگرانی شروع کر دی اور بالآخر مذکورہ سیلفی کے پوسٹ کرنے کے نتیجے میں اصل مجرم کے انکشاف کی راہ آسان ہو گئی۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ