بریکنگ نیوز

منزہ اپنے دادا کیساتھ

E691CF0C-B106-4DBB-A0D4-E6533C36CB95.jpeg

تحریر ھمراز احسن لندن

جب منزہ پیدا ہوئی تو منوبھائی لندن میں میرے ہاں قیام پذیر تھے۔ انہوں نے ہی منزہ کے کان میں اذان دی۔ بعد میں جب بھی وہ آتے منزہ اُن کے ساتھ گھنٹوں باتیں کرتی۔ انہوں نے منزہ کی بچپن میں بڑوں والی باتوں پر تین کالم بھی لکھے۔ وہ منزہ کے دادا بن گئے اوروہ اُنہیں خط بھی لکھتی اور پاکستان جا کر دو بار ملی بھی۔ آج جب منو بھائی رخصت ہوئے تو میں نے اور فرح نے فیصلہ کیا کہ منزہ کو یہ خبر اُس کے دفتر سے آنے کے بعد بتائی جائے۔ جب وہ جاگی تو اُس نے مجھ سے پہلا سوال یہ کیا کہ ملاقات کا انگریزی میں کیا مطلب ہے۔ میں نے کہا کہ میٹنگ۔۔ وہ مجھ سے اکثر اردو اور پنجابی لفظوں کی انگریزی پوچھتی رہتی ہے اس لیے یہ کوئی حیران کن بات نہیں تھی۔ تھوڑی دیر کے بعد وہ کچن میں آئی جہاں میں چائے بنا رہا تھا اور اُس نے انگریزی میں پوچھا کہ میرے گرینڈ فادر کیسے ہیں؟ میں چونکا اور پھر میں نے اُسے منوبھائی کے انتقال کی خبر دے دی ۔ منزہ نے بتایا کہ منو بھائی صبح اٰس کے خواب میں آئے تھے اور وہ بڑے بنے سنورے تھے اور کہہ رہے تھے کہ اُن کی بہت بڑی ملاقات ہے۔
What a mystical realism, I wondered
ہمراز احسن 19 جنوری 2018

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ