بریکنگ نیوز

زرداری کی کرپٹ سوچ نے میثاق جمہوریت کی دھجیاں اڑائیں، سعد رفیق

425216_66271725.jpg

لاہور: وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق نے آصف زرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ زرداری کی کرپٹ سوچ نے میثاق جمہوریت کی دھجیاں اڑائیں، سابق صدر سینٹ انتخابات کو کنٹرول کرنے کیلئے ہر جماعت کے ممبران کو خریدنے کی سازش کر رہے ہیں۔

خواجہ سعد رفیق نے سابق صدر آصف زرداری پر الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے بھٹو کی پیپلز پارٹی کو بھاؤ تاؤ کا بازار بنا رکھا ہے، سابق صدر سینٹ انتخابات کو کنٹرول کرنے کیلئے ہر جماعت کے ممبران کو بھی خریدنے کی سازش کررہے ہیں۔ وہ اپنی بہن کو چیئرمین سینٹ بنوا کر نظام پر مسلط رہنا چاہتے ہیں۔

وزیرِ ریلوے نے کہا کہ زرداری نے بلوچستان سے سینٹ نشستیں لینے کیلئے جمہوریت کش سوچ کا ساتھ دیا، ان کی کرپٹ سوچ نے میثاق جمہوریت کی دھجیاں اڑائیں۔ بلوچستان میں تبدیلی درحقیت جمہوریت کے غلاف میں لپٹی خریدوفرخت ہے۔ آصف زرداری کو جمہوریت کے لبادے میں اراکین کی خریدوفروخت کا گھناؤنا کھیل نہیں کھیلنے دیں گے۔

وفاقی وزیر نے پی ٹی آئی کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ممبران بھی زرداری کی سودے بازی کے نشانے پر ہیں۔ بلوچستان صوبائی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی کوئی نشست نہیں، قیوم سومرو کٹھ پتلی حکومت بنانے کے گھناؤنے کھیل کا حصہ بنے رہے۔ مسلم لیگ ن اور دیگر سیاسی جماعتیں ہارس ٹریڈنگ کا راستہ روکیں گی۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ