بریکنگ نیوز

نقیب اللہ محسود قتل کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی

425284_40947701.jpg

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ عدالتی چھٹی کے باوجود آج 6 اہم مقدمات کی سماعت کرے گا۔

کراچی: سپریم کورٹ میں نقیب اللہ محسود قتل کیس کی سماعت آج ہوگی، عدالت نے سابق ایس ایس پی راؤ انوار، وفاقی اور صوبائی سیکریٹری داخلہ اور جے آئی ٹی ممبرز کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار، جسٹس گلزار احمد اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل تین رکنی بیچ آج نوجوان نقیب اللہ کے جعلی پولیس مقابلے میں قتل پر از خود نوٹس کیس کی پہلی سماعت کرے گا۔ عدالتی حکم پر سابق ایس ایس پی راؤ انوار کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جا چکا ہے، جے آئی ٹی ممبرز عدالت عظمی کے سامنے اپنی تحقیقاتی رپورٹ پیش کریں گے۔

نقیب اللہ قتل کیس کے ساتھ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں مضر صحت دودھ اور ٹی وائٹنرز کو دودھ کی جگہ فروخت کرنے کے خلاف نوٹس اور درخواستوں کی سماعت بھی ہوگی، نجی میڈیکل کالجز کی رجسٹریشن اور داخلوں سے متعلق اہم کیس کی سماعت بھی ہوگی۔ دوسری جانب سیکرٹری صحت سندھ کے سرکاری اسپتالوں کی ابتر صورتحال سے متعلق رپورٹ پیش کر چکے ہیں۔ شہر قائد کے 35 ہزار رفاعی پلاٹوں کی چائنہ کٹنگ سے متعلق اہم کیس کی سماعت بھی ہوگی۔

کے ڈی اے عدالت عظمیٰ کے حکم پر مسمار کئے جانے والے شادی ہالز اور دیگر کی رپورٹ جمع کرا دی ہے۔ سپریم کورٹ میں ماحولیات سے متلق کیس کی بھی سماعت ہوگی جس میں صنعتی فضلے کوسمندر میں پھینکے اور صاف پانی کی فراہمی سے متعلق رپورٹس بھی پیش کی جائیں گی۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ