بریکنگ نیوز

ملک کے مختلف شہروں میں دھند کا راج، سردی کی شدت کم نہ ہو سکی

425280_23867527.jpg

اسلام آباد: ملک کے میدانی علاقوں میں دھند میں راستے گم ہوگئے، حد نگاہ صفر ہونے سے موٹرویز کئی مقامات پر بند کر دی گئی۔ دھند کے باعث کئی پروازیں اپنے مقررہ وقت پر اڑان نہ بھر سکیں، ٹرینوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔

تفصیلات کے مطابق، پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بھی دھند کا راج رہا، کئی مقامات پر حد نگاہ صفر رہی، موٹر وے کے مختلف سیکشنز بند کر دیئے گئے، ڈرائیوز کو فوگ لائٹس استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی۔ نیشنل ہائی وے بھی دھند کے باعث دھند لائی رہی۔ پتوکی، اوکاڑہ، ساہیوال، چیچہ وطنی تک کئی مقامات پر حد نگاہ صفر رہی۔ خانیوال، ملتان موٹر وے دھند کے باعث رات بھر بند رہی۔ دھند کے باعث ایئرپورٹس پر بھی پروازوں کا شیڈول متاثر رہا، کئی پروازیں اڑان نہ بھر سکیں، ٹرینیں بھی رینگ رینگ کر چلتی رہیں۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے، سکردو میں پارہ منفی 9، کالام میں منفی 7 اور کوئٹہ میں منفی 6 تک گر گیا۔ موسم کی خبر دینے والوں کا کہنا ہے آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تا ہم صبح اور رات کے اوقات میں پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں رہیں گے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ