بریکنگ نیوز

ٹرمپ کے ٹویٹ کو امریکی پالیسی نہیں سمجھتے: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

425305_41689807.jpg

پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی پناہ گاہ نہیں، ایسا ہے تو جگہ بتائیں ایکشن لیں گے: واشنگٹن پوسٹ کو انٹرویو

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان کے حوالے سے ٹوئٹ کو امریکا کی پالیسی نہیں سمجھتے، اس لیے جواب بھی نہیں دیاِ، پاکستان امریکی صدر کے خیال سے بہت مختلف ہے۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباس نے واشنگٹن پوسٹ کو انٹریو دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی مشترکہ دشمن ہے، حقیقی پاکستان ڈونلڈ ٹرمپ کے خیال سے بہت مختلف ہے۔ وزیراعظم نے کہا امریکا کوئی معاشی امداد نہیں دے رہا، سکیورٹی کے حوالے سے دی جانے والی امداد بھی بالکل معمولی تھی۔ انہوں نے کہا پاکستان دہشت گردی کے خلاف دنیا کی سب سے بڑی جنگ لڑ رہا ہے، ہمارے 6500 جوانوں نے جان قربان کی۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ملک میں کوئی پناہ گاہ نہیں ایسا ہے تو جگہ بتائیں، ایکشن لیں گے، گزشتہ سال 29 خود کش بمبار افغانستان سے پاکستان داخل ہوئے اور حملے کیے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو نا اہل کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ کا تھا، کسی اور کا اس میں عمل دخل نہیں۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ