بریکنگ نیوز

شہر کابل ایک بار پھر جنازے اٹھانے جا رہا ہے

0FD2946A-50A2-470E-894B-0433F953359B.jpeg

تجزیہ عامر ہزاروی

شہر کابل ایک بار پھر جنازے اٹھانے جا رہا ہے ، آج کابل میں اچھے طالبان نے ایمبولینس کے ذریعے بم حملہ کیا ہے ، حملے میں 95 افراد شہید اور 158 زخمی ہوئے ہیں _

اس واقعے کی

ہم نے نہ مذمت کرنی ہے اور نا کوئی فتوی دینا ہے ، اس لیے کہ افغان طالبان اچھے طالبان ہیں، اچھے طالبان وہ ہیں جو ہمیں نہیں مارتے بلکہ اپنی عوام اور اپنی حکومت کو مارتے ہیں ،

ارے بھائی

ہجوم میں بم کے ذریعے نہتے لوگوں پر حملہ کرنا کون سا اسلام ہے ؟ کون سا مذہب اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ نہتوں پر ستم کیا جائے ؟

ابھی دو روز قبل ہی بچوں کے ادارے پر حملہ کیا گیا ، بھاگتے بچوں کی جب تصاویر دیکھیں تو اے پی ایس پشاور کے بچے یاد آ گئے ، کہا گیا کہ وہ حملہ داعش نے کیا تھا ،

بغیر اگر مگر کے بات سیدھی اور دو ٹوک ہے ،

نہتی عوام کو اگر یہاں مارنا ظلم ہے تو افغانستان میں بھی ظلم ہے، اگر یہاں امریکہ کے مسلمان اتحادی حکمرانوں اور افواج کو مارنا حرام ہے تو وہاں بھی مسلمان حکمرانوں اور مسلمان افواج کو مارنا حرام ہے ،

جنگ امریکہ سے ہے اور نشانہ اپنی عوام اور بچے بن رہے ہیں ، ایسا کیوں ہے اور کب تک ہوتا رہے گا ؟ خدا افغانستان کو ٹھنڈی چھاوں نصیب کرے

آمین _

عامر ہزاروی _

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ