بریکنگ نیوز

انڈر 19 ورلڈ کپ ، بھارت نے سیمی فائنل میں پاکستان کو ہرا دیا

425640_99223624.jpg

بھارتی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 272 رنز بنائے ، قومی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 69 رنز پر ڈھیر ہوگئی

لاہور : انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 203 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے ۔ بھارت کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 272 رنز بنائے ۔ شبمان گل نے شاندار 102 ناٹ آئوٹ رنز بنائے۔ اے ایس روئے 33 ، ایچ ایم ڈیسائی 20 اور منوج کالرا 47 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

پاکستان کی جانب سے ارشد اقبال نے 3 ، محمد موسیٰ نے 4 اور شاہین شاہ آفریدی نے 1 وکٹ حاصل کی۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 69 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ روحیل نذیر 18 ، سعد خان 15 اور محمد موسیٰ 11 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

عمران شاہ 2، زید عالم 7 ، علی زریاب 1، عماد عالم 4 ، محمد طحٰہ 4، حسن خان 1،شاہین شاہ آفریدی 0 اور ارشد اقبال 1 رنز بنا سکے۔ بھارت کی جانب سے آئی سی پورل 4 وکٹیں لے کر نمایاں رہے۔ شیوا سنگھ اور آر پرگ نے 2،2 ، اے ایس روئے اور ابھیشک شرما نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ