بریکنگ نیوز

کلبھوشن کے پکڑے جانے پر انڈین نیوی نے ریکارڈ غائب کر دیا: بھارتی صحافی

426149_52555522.jpg

نئی دہلی: بھارتی صحافی پراوین سوامی نے انکشاف کیا ہے کہ کلبھوشن را کے خفیہ مشن کا حصہ تھا، پکڑے جانے پر انڈٰین نیوی نے ریکارڈ غائب کر دیا۔

انڈین خفیہ ایجنسی “را ” کے پاکستان میں خفیہ مشنز کا پردہ چاک ہو گیا، بھارتی صحافی نے کلبھوشن کے مشن اور” را ” کے کرتوتوں کا پول کھول دیا۔ پراوین سوامی کے مطابق کلبھوشن یادیو نیوی کا حاضر سروس افسر تھا، جو کئی سال سے چاہ بہار میں “را” کے خفیہ مشن پر تھا۔ انہوں نے کہا جب معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث دہشت گرد پکڑا گیا تو بھارتی نیوی نے ریکارڈ غائب کردیا۔

کلبھوشن کے ریٹائر ڈ نیوی افسر ہونے کا بھارتی دعویٰ بھی جھوٹا نکلا، تحقیقاتی صحافی نے ریٹائرمنٹ کی تاریخ معلوم کرنے کیلئے محکمہ دفاع سے رجوع کیا تو بھارتی حکام جواب دینے کے بجائے آئیں بائیں شائیں کرتے رہے۔ پراوین سوامی کا کہنا ہے کہ ایک اور بھارتی خفیہ ایجنسی ” اسٹبلشمنٹ 22 ” بھی لاہور اور کراچی میں دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث ہے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ