بریکنگ نیوز

بھارتی فوج کی ضلع شوپیاں میں شیلنگ، زخمی 10 سالہ بچہ شہید ہو گیا

426145_42666022.jpg

وادی: بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں میں ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے، شیلنگ سے زخمی 10 سالہ بچہ شہید ہوگیا۔ ہزاروں کشمیری بھارتی دہشت گردی کے خلاف آج شوپیاں کی جانب مارچ کریں گے۔

مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، شوپیاں کے علاقے میں بھارتی فوج کی شیلنگ سے زخمی ہونے والا 10 سالہ بچہ مشرف فیاض دم توڑگیا۔ شہید بچے کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، شرکاء نے بھارت مخالف اور آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔ شوپیاں میں 9 روز کے دوران شہید کشمیریوں کی تعداد 7 ہو گئی۔

حریت قیادت کی کال پر نماز جمعہ کے بعد شوپیاں کی جانب مارچ کا اعلان کیا گیا ہے۔ کٹھ پتلی انتظامیہ نے سید علی گیلانی، میر واعظم عمر فاروق، آسیہ اندرابی سمیت دیگر حریت رہنماؤں کو نظر بند کر دیا۔ ادھر بھارتی فورسز کی بربریت کے خلاف شوپیاں اور پلواما میں 9 روز سے مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ