بریکنگ نیوز

یوم یکجہتی کشمیر پر خیبر تا کراچی تک ریلیاں، شہداء کو خراج عقیدت

426498_33507045.jpg

جگہ جگہ کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے ، مظفر آباد اور میرپور میں انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا گیا

لاہور : ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر جوش جذبے سے منایا جا رہا ہے، شہر شہر تقریبات اور ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے، مظفر آباد اور میرپور میں انسانی ہاتھوں کی رنجیر بنائی گئی۔ سکول کے بچوں نے نعروں کے ذریعے دشمن کو منہ توڑ پیغام دیا۔ لے کر رہیں گے آزادی، کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگاتے بچوں نے دشمن کو واضح پیغام دیدیا۔

کشمیر ڈے پر شہر شہر ریلیاں اور تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر پر کوہالہ پل پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی۔ لوگوں نے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ شہدا کی یاد میں سائرن بجا کر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ تقریب میں آزاد کشمیر سمیت دیگر شہروں کی عوام نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سکول کے بچوں نے بھی ریلی نکال کر مقبوضہ وادی کے مظلوم عوام کیلئے آواز بلند کی، نعرے بھی لگائے۔

میرپور میں بھی منگلہ پل پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی، ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔ راولا کوٹ میں بھی یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے مبصر مشن کو شہریوں نے یادداشت پیش کی۔ مختلف علاقوں میں ریلیاں نکال کر عالمی برداری سے یہ اپیل کی گئی کہ مقبوضہ کشمیر کی عوام کو ان کا حق دیا جائے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ