بریکنگ نیوز

عدلیہ پر انگلیاں اٹھانے والو غور کرو

IMG-20171203-WA0008-1.jpg

تحریر: طاہر ملک

آج کل عدلیہ کی توھین ھماری سیاست کا موضوع ھے جب سے سابق وزیراعظم نواز شریف پانامہ لیکس کے مقدمہ میں نا اہل قرار پائے ھیں مسلم لیگ ن کی قیادت وزرا عدلیہ کو مختلف ایشوز پر طعنے دے رھے ھیں عدلیہ نے توھین عدالت کے مرتکب راھنماوں کو سزا دینے کا عمل شروع کردیا ۔مسلم لیگ ن کی قیادت وکلاء گردی اور جنرل مشرف کو بیرون ملک فرار کروانے کے حوالے سے انصاف کے مختلف پیمانوں پر نکتہ چینی کرتی آرھی ھے ۔حالانک مسلم لیگ کے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے جنرل مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالا جنرل مشرف نے ایک انٹرویو میں چوھدری نثار کا شکریہ بھی ادا کیا ۔اگر ن لیگ جنرل مشرف کو پاکستان واپس بلانا چاھتی ھے تو وہ ایف آئی اے کے ذریعے ریڈ وارنٹ جاری کرکے اور انٹرپول کے ذریعے انہیں واپس بلا سکتی ھے لیکن وہ سعودی عرب ایسٹبلشمنٹ اور دیگر قوتوں کو ناراض نہیں کرنا چاہتے ۔صرف پوائنٹ سکورنگ کے ذریعے الزام تراشیاں کرنا چاھتے ھیں اسی طرح وکلاء گردی کے حوالے سے وہ عدلیہ کی آنکھیں بند ھونے پر بھی عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ھیں

اسلام آباد سیکٹر ایف ایٹ میں سی ڈی اے کے فٹبال گراؤنڈ میں وکلا نے قبضہ کرکے اپنے دفاتر تعمیر کرنے شروع کر دئے وفاقی حکومت کی پولیس اور سی ڈی اے بے بس دکھائی دی شہریوں سول سوسائٹی نے سوشل میڈیا پر فٹبال گراؤنڈ کی بحالی کے حق میں زبردست تحریک چلائی اور آج چیف جسٹس آف پاکستان نے سو مو ٹو نوٹس لے کر شہریوں میں امید جگا دی یہاں میں یہ بتاتا چلوں کے پیپلز پارٹی تبدیلی کی جماعت پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی سمیت کسی بھی جماعت نے اس مسلئہ پر شہریوں کا ساتھ نہیں دیا اور چپ سادھی رکھی ۔کیا ھماری سیاسی جماعتیں اپنی پارٹی میں کرپشن کے مرتکب اور قانون شکنی میں پیش پیش پارٹی سے وابستہ راھنماوں سے اسی طرح جواب طلبی کر سکتی ھیں اگر وہ اس اخلاقی طاقت سے محروم ھیں تو پھر وہ عدلیہ کو متنازع نہیں بنا سکتے اور کیا کسی دن عاصمہ جہانگیر سمیت وکلاء رہنماؤں کو بھی وکلاء گردی کے خلاف آواز بلند کرنے کی توفیق ہوگی

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ