بریکنگ نیوز

ضمیر خرید کر ایوان میں آنے والا عوامی نمائندہ نہیں ہو سکتا: وزیراعظم

425536_21610721.jpg

میانوالی: وزیراعظم کا کہنا ضمیر خرید کر ایوان میں آنے والا عوامی نمائندہ نہیں ہو سکتا، ووٹ خرید کر سینیٹ میں آنے والوں کو بد نام کر دینگے۔ انہوں نے کہا حکومت سازشوں کا مقابلہ بھی کرتی رہی اور کام بھی کیے، مشکل حالات کے باوجود حکومت نے ترقی کے سفر کو جاری رکھا۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چترال سے گوادر تک منصوبے لگ رہے ہیں، گیس، بجلی، اسپتال، صنعتیں لگ رہی ہیں۔ انہوں نے کہا تمام منصوبے نواز شریف اور نون لیگ کا تحفہ ہے۔ انہوں نے کہا خیبر پختونخوا میں کسی اور جماعت کی حکومت ہے لیکن جو شہبازشریف نے پنجاب میں کام کیا اس کا کوئی موازنہ نہیں کیا جا سکتا، شہباز شریف کی قیادت میں پنجاب کی ترقی کا کوئی ثانی نہیں ہے۔

شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ جولائی 2018 میں ایک بار پھر عوام فیصلہ کریں گے، لوٹ کھسوٹ اور لوگوں کو خریدنے کی سیاست ملکی مفاد کے خلاف ہے، جو لوگ ووٹ خرید کر سینیٹ میں آئیں گے ان کا مقابلہ کریں گے، جو ضمیر خرید کے آئے وہ عوام کا نمائندہ نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا آج سیاست کا مقابلہ پاکستان کے عوام نے کرنا ہے، مسلم لیگ ن نے خدمت اور شرافت کی سیاست کی ہے، خیبرپختونخوا کا صوبہ اور پنجاب کو دیکھ لیں کہاں ترقی ہوئی اور کہاں نہیں، ماضی کی اور ہماری حکومت میں یہ فرق ہے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ