بریکنگ نیوز

فیصل آباد: پولیس کی کارروائی، نومولود بچی کو اغوا کرنیوالی خاتون گرفتار

fsb-child-kidnape-1.jpg

فیصل آباد: فیصل آبا د میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے الائیڈ اسپتال سے نومولد بچی اغوا کرنے والی خاتون کو سرگودھا سے گرفتار کر لیا، خاتون کی گرفتاری سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ہوئی۔

الائیڈ اسپتال کے لیبر روم سے 15 روز قبل نومولد بچی کا اغوا ہوئی تو اسپتال انظامیہ اور پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔ سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے اغوا کا خاتون سامنے آئی، چالاک اغوا کار خاتون سکیورٹی گارڈز کو چکمہ دینے کیلئے دو روز تک بچی کی فیملی سے ملتی رہی اور موقع ملتے ہی بچی کو اغوا کر کے فرار ہوگئی۔

ڈپٹی کمشنر نے بچی کے اغوا پر چار رکنی کمیٹی بنائی تھی جبکہ پولیس نے شہر بھر میں خاتون کی گرفتاری کیلئے وانٹڈ کے پوسٹرز آویزاں کئے۔ ذرائع کے مطابق رات گئے خاتون کو سرگودھا کے علاقہ سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ خاتون کی گرفتاری کا باقاعدہ اعلان اعلی حکام کی جانب سے کیا جائے گا۔

خیال رہے الائیڈ ہسپتال کے لیبر روم سے خاتون پانچ دن کی بچی کو اٹھا کر فرار ہوئی تھی، تھانہ لنگڑانہ کی رہائشی حفیظاں بی بی کے گھر جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی تھی، نومولود بچی کے اغواء کا مقدمہ تھانہ سول لائنز میں درج تھا۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ