بریکنگ نیوز

این اے 154: نون لیگ کے سید اقبال شاہ کامیاب، غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ

427431_91575127.jpg

لودھراں: شہر بھر میں شیر کی دھاڑ، این اے 154 کے ضمنی الیکشن میں نون لیگ کامیاب، پیر اقبال شاہ نے میدان مار لیا، پی ٹی آئی کے علی ترین کا دوسرا نمبر، لیگی کارکنان کا جشن، نعرے بازی اور ہوائی فائرنگ۔

حلقے کے تمام 338 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نون کے امیدوار پیر اقبال شاہ 116590 ووٹ لے کر آگے جبکہ تحریک انصاف کے علی ترین خان 91230 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ تحریک لبیک پاکستان کے ملک اظہر 9507 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر جبکہ پیپلز پارٹی کے مرزا محمد علی بیگ نے 3148 ووٹ حاصل کئے ہیں۔

واضح رہے کہ کامیاب ہونے والے پیر اقبال شاہ شہر کے ممتاز مذہبی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کے صاحبزادے دنیا پور سے نون لیگ کے ایم پی اے ہیں۔

نون لیگ کے حامیوں کا جشن
نون لیگ کے رہنماء کی کامیابی کا امکان روشن ہوتے ہی لیگی کارکنان گھروں سے باہر نکل آئے اور اقبال شاہ کے ڈیرے پر پہنچ کر جشن منانا شروع کر دیا۔ متوالوں نے فتح کی خوشی میں خوب بھنگڑے ڈالے۔ کچھ منچلوں نے فائرنگ بھی کی اور الیکشن کمیشن کی پابندیوں کو ہوا میں اڑا دیا۔ لیگی کارکنان نے شیر اِک واری فیر کے بھرپور نعرے بھی لگائے۔ مریم نواز نے بھی نون لیگ کی فتح پر اپنے ٹویٹر پیغامات میں مسرت کا اظہار کیا۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ