بریکنگ نیوز

آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے برفباری، اکثر علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

427538_63871743.jpg

مظفر آباد: آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، وادی لیپہ فاروڈ کہوٹہ اور نیلم کا سمیت برف باری سے اکثر علاقوں کا منقطع ہونے والا زمینی رابطہ بحال نہ ہوسکا۔ انتظامیہ کی طرف سے لوگوں کو رات کا سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق، مظفر آباد کے نواحی علاقوں سمیت راولاکوٹ، باغ، لس ڈنہ، سدھن گلی فاروڈ کہوٹہ، دھیرکوٹ اور وادی لیپہ اور نیلم کے علاقے شدید برف باری کی لپیٹ میں ہیں۔ شدید برف باری سے مظفرآباد باغ، سدھن گلی فاوڈ کہوٹہ جانے والی سڑک سمیت درجنوں رابطہ سڑکوں پر گزشتہ 24 گھنٹوں سے ٹریفک معطل ہے جبکہ شاہراہ نیلم اور وادی لیپہ جانے والی سڑک بھی ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند ہے۔ بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے موسم ٹھنڈا، بالائی علاقوں میں لوگ گھروں میں محصور ہوگئے۔ انتظامیہ کی طرف سے لوگوں کو رات کا سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔

دوسری جانب کوئٹہ سمیت بیشتر صوبے کے علاقوں میں برفباری اور بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، قلات میں کم ازکم درجہ حرارت منفی 3، کوئٹہ میں منفی ایک، بارکھان اور دالبندین میں 4، نوکنڈی میں 7، پنجگور میں 8، سبی میں 3 اور ژوب میں ایک درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تین روز کی بارش اور برفباری کے بعد صوبے کے اکثر علاقوں میں موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ