بریکنگ نیوز

مضبوط نشست پر ہار: کپتان برہم، کھلاڑی پرفارم کرنے میں ناکام، وجوہات آشکار

427612_46484107.jpg

اسلام آباد: مضبوط نشست پر ضمنی الیکشن میں شکست پر کپتان برہم، کھلاڑی پرفارم کرنے میں ناکام، ووٹرز کو نکالنے کی بجائے نمود و نمائش پر زور رہا، لودھراں انتخابات میں ہار کی وجوہات سامنے آ گئیں۔

تحریک انصاف کو این اے 154 کے ضمنی انتخاب میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ 35 ہزار کی برتری سے جیتی اپنی ہی سیٹ کیسے ہار گئے؟ کپتان برہم، تفصیلات مانگ لیں۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق، لودھراں کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے ووٹوں میں 42 ہزار کی کمی واقع ہوئی۔ پارٹی کے ذمہ داران حلقہ میں اپنے اپنے پوائنٹس پر پرفارم کرنے میں ناکام رہے۔ تحریک انصاف کے ووٹرز کو نکالنے کی بجائے ذمہ داران نمود و نمائش تک محدود رہے۔

مقامی قیادت بھی دوسرے شہروں سے آنے والی لیڈرشپ کے پروٹوکول میں مصروف رہی۔ دوسرے شہروں سے آنیوالی لیڈر شپ ووٹرز کو باہر نکالنے کی بجائے میڈیا کوریج تک محدود رہی۔

تحریک انصاف کی قیادت کی ضرورت سے زیادہ خود اعتمادی بھی شکست کا باعث بنی۔ پارٹی کے کچھ رہنماؤں کو یہ بھی گلہ ہے کہ الیکشن کے زیادہ تر معاملات جہانگیر ترین کے ذاتی سٹاف کے سپرد رہے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ