بریکنگ نیوز

سپریم کورٹ: عمران خان کے گھر کا اجازت نامہ اور دستاویزات طلب

175883_9258778_updates.jpg

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کے گھر کا اجازت نامہ اور دستاویزات طلب کر لیں، ایک شخص بنی گالہ میں رہتا ہے، کیا اب بھی سنگل ہے؟ چیف جسٹس ثاقب نثار کے استفسار پر عدالت میں قہقہے۔

سپریم کورٹ میں بنی گالہ غیرقانونی تعمیرات کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے کہا کہ ٹی وی پر طارق فضل چودھری کا کیمپ نظر آنا چاہئے، آپ ڈیم میں گندا پانی جانے سے نہ روک سکے تو ہم روکیں گے۔

جسٹس عمر عطاء بندیال بولے، ایگزیکٹوز کا عدلیہ میں آنا اچھی بات ہے، طارق فضل چودھری کیمپ لگا کر لوگوں کے مسائل سنیں گے اور سروے کرائیں گے کہ گندگی کے ڈھیر کدھر کدھر ہیں۔

عدالت نے کہا کہ عمران خان بھی بنی گالہ میں اپنے گھر کی تعمیر کا نقشہ پیش کریں، کورنگ نالے کے اردگرد تعمیرات کی اجازت نہیں ہو گی، تعمیرات مجاز اتھارٹی کی جانب سے نقشے کی منظوری سے مشروط ہوں گی۔ سماعت کے دوران ڈاکٹر بابر اعوان نے دستا ویزات کی فراہمی کے حوالے سے چیف جسٹس ثاقب نثار کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان سنگل ہیں اور انہوں نے دستاویزات ڈھونڈ کر دینی ہیں تو چیف جسٹس نے کہا کہ کیا عمران خان ابھی تک سنگل ہیں؟۔

چیف جسٹس نے حکم دیا کہ طارق فضل چودھری بنی گالہ میں راول ڈیم کے نزدیک کیمپ قائم کریں گے اور لوگوں کے مسائل کے حل کی کوشش کریں گے، مسائل سن کر عدالت کو رپورٹ دیں گے، طارق فضل چودھری کی رپورٹ پر عدالت حکم جاری کرے گی، راول ڈیم کے نزدیک سرکاری اراضی کی لیز کی تفصیلات بھی فراہم کی جائیں، بنی گالہ میں ناجائز تجاوزات ختم کریں۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ