بریکنگ نیوز

زینب قتل کیس: ملزم عمران کے وکیل کا کیس سے لاتعلقی کا اعلان، نیا وکیل مقرر

426608_14924533.jpg

لاہور: قصور کی ننھی پری زینب کے ملزم عمران کے وکیل نے کیس سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ پراسیکیوشن کے 32 گواہان کے بیان قلمبند کر لیے گئے۔

کوٹ لکھپت جیل میں زینب قتل کیس کے ملزم عمران علی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے آج پراسیکیوشن کی جانب سے پیش کیے گئے 12 گواہان کے بیانات قلمبند کر لیے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ پراسیکیوشن کی جانب سے کیس کے چالان میں نامزد کیے گئے پراسیکیوشن گواہان کی تعداد 56 ہے۔ پراسیکیوشن کے 32 گواہان کے بیان پر جرح بھی مکمل کی گئی۔

ملزم کے وکیل مہر شکیل ملتانی نےکہا ملزم عمران نے مجھے بھی گمراہ کیا ہے، ملزم عمران ہی زینب سمیت 9 ننھی بچیوں کا قاتل ہے میں ظلم کا ساتھ نہیں دے سکتا، ملزم کو سخت سے سخت سزا دی جائے ۔ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق، پراسیکیوٹر جنرل احتشام قادر جیل میں موجود رہے اور اپنی نگرانی میں گواہان کے بیان قلمبند کروائے۔

پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے ملزم کو نیا سرکاری وکیل مہیا کر دیا۔ آئندہ 2 سے 3 روز میں زینب قتل کیس کے فیصلے کا امکان ہے۔ خیال رہے گزشتہ روز 16 گواہوں کے بیانات قلمبند کیے گئے، شہادتوں کا مرحلہ مکمل ہونے پر کل ملزم عمران کا بیان قلمبند کیا جائے گا۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ