بریکنگ نیوز

کراچی: منگھو پیر میں میاں بیوی پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار

427533_92096907.jpg

کراچی: کراچی کے علاقے منگھو پیر میں پولیس نے میاں بیوی پر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ بھتیجے نے پھپھی کو پسند کی شادی کرنے پر نشانہ بنایا۔

تفصیلات کے مطابق، غیرت کے نام پر شوہر کو قتل اور بیوی کو زخمی کرنے کا واقعہ کراچی کے علاقے منگھو پیر میں پیش آیا۔ واقعہ میں روزی خان نامی شخص جاں بحق بیوی زینب زخمی ہوگئی تھی۔ پولیس نے قتل میں ملوث مرکزی ملزم عبدالغنی کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم نے دوران تفتیش بتایا کہ اپنے کزن مشتاق کے ساتھ مل کر غیرت کے نام پر اپنی پھپھو زینب اور پھپھا روزی خان پر قاتلانہ حملہ کیا۔ گھر کے دروازے پر دستک دی دروازہ کھلتے ہی گھر میں داخل ہوا، میرے پاس پستول اور مشتاق کے پاس چاقو تھا، میں نے روزی خان پر فائر کیا جو اس کے سر میں لگا، دوسری گولی چل نہ سکی تو پھپھو پر چاقوں سے وار کیا۔

ملزم عبدالغنی نے مزید بتایا کہ واردات کرنے کے بعد نادرن بائی پاس کی طرف فرار ہوئے، حملہ کے دوران مزاحمت پر میں بھی زخمی ہوا، خون زیادہ بہہ جانے کی وجہ سے مشتاق مجھے معمار کے تھانہ میں چھوڑ کر فرار ہو گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے ساتھی مشتاق کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ خیال رہے مقتول روزی خان نے 14 ماہ قبل زینب سے پسند کی شادی کی تھی، روزی خان اور زینب کوئٹہ سے بھاگ کر کراچی آگئے تھے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ