بریکنگ نیوز

لاہور میں پروفیسر کا قتل: پولیس نے ابتدائی تحقیقات مکمل کر لیں

427700_44717968.jpg

لاہور: لاہور میں پروفیسرکے قتل کی ابتدائی تحقیقات مکمل کر لی گئیں۔ پولیس نے واقعے کو دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ قرار دے دیا۔

ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پروفیسر تنظیم اکبر چیمہ کی جیب میں موبائل اور رقم واقعے کے بعد بھی موجود تھی۔ پروفیسرتنظیم کو 4 گولیاں جسم کے مختلف حصوں میں لگیں۔ ڈاکٹر حیدر اشرف کا کہنا ہے واقعہ مین روڈ کے بجائے سروس روڈ پر پیش آیا۔ انہوں نے کہا اہل خانہ سے پروفیسر کی گلبرگ میں موجودگی بارے پوچھا جا رہا ہے۔ ڈی آئی جی ڈاکٹر حیدر اشرف نے کہا واقعہ کی جزئیات کا جائزہ لے رہے ہیں، جلد ملزموں تک پہنچ جائیں گے۔ پروفیسر تنظیم کی پوسٹ مارٹم رپورٹ ابھی سامنے نہیں آئی۔ وزیراعلیٰ نے مقتول پروفیسر کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کرتے ہوئے واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔

خیال رہے گزشتہ رات گورنمنٹ کالج شعبہ باٹنی کے بیسویں گریڈ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر تنظیم اکبرچیمہ کو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزموں نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا تھا۔ جنہیں شدید زخمی حالت میں جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران آپریشن زندگی کی بازی ہار گئے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ