بریکنگ نیوز

مخالفین صادق، امین، ملک کی خدمت کرنیوالے کو نا اہل کر دیا گیا: نواز شریف

427706_26546411.jpg

لاہور: نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں 70 سالوں میں ووٹ کا احترام نہیں رہا، ہم نے ووٹ کے تقدس کو بحال کرنا ہے۔ انہوں نے کہا میرا پیغام عوام کے دلوں اور ذہنوں تک پہنچ گیا ہے، مخالفین کو صادق، امین اور ملکی خدمت کرنیوالے کو نا اہل کر دیا گیا ہے۔

سابق وزیراعظم نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا لودھراں کے عوام کا مشکور ہوں، دل چاہتا ہے کہ وہاں جا کر عوام کا شکریہ ادا کروں، یہ اللہ کی رضا اور فیصلہ ہے۔ انہوں نے کہا ووٹ کے تقدس کا پیغام کونے کونے تک لے کر جائیں گے، عوام کے ووٹ کی تضحیک نہیں ہونی چاہیئے، عوام کے مینڈیٹ کا احترام سب کو کرنا چاہیئے، تب ہی ملک آگے بڑھے گا۔

نواز شریف کا کہنا تھا میرا بیانیہ عوام کے دلوں میں گھر کر چکا ہے، مخالفین کا کیا ذکر کروں، یہ ان کیلئے لمحہ فکریہ ہے، مخالفین کو خود سوچنا چاہیے انہوں نے ملک میں کیسی سیاست کی، عدالتوں میں بیٹھے منصفوں کو بھی اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں جوابدہ ہونا ہے، بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر مجھے نا اہل کر دیا گیا، کیا کوئی سوچ سکتا تھا لودھراں میں ایسے نتائج آ سکتے ہیں۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ