بریکنگ نیوز

حکومت کا عوام سے ایک لٹر پٹرول پر 34 ، ڈیزل پر 40 روپے منافع وصول

427720_71134109.jpg

اسلام آباد: حکومت عوام سے ٹیکسز کی مد میں پٹرول پر 34 روپے اور ڈیزل پر 40 روپے منافع وصول کرنے لگی۔ پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 50 روپے 27 پیسے فی لیٹر ہے جبکہ پیٹرول پمپ مالکان کو 84 روپے 51 پیسے فی لیٹرمیں فراہم کیا جاتا ہے۔

قومی اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز کی شرح سے متعلق وزارت پٹرولیم کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 50 روپے 27 پیسے فی لیٹر ہے جبکہ صارفین کے لیے پٹرول کی قیمت 84 روپے 51 پیسے ہے۔ حکومت مہنگائی کی چکی میں پستی عوام سے ایک لٹر پٹرول پر 34 روپے 24 پیسے وصول کر رہی ہے۔ اسی طرح ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 55 روپے 9 پیسے ہے جبکہ ڈیزل صارفین کے لیے یہ قیمت 95 روپے 83 پیسے ہے۔ اس طرح حکومت ڈیزل استعمال کرنے والوں سے بھی ایک لیٹر پر 40 روپے 74 پیسے ٹیکس بٹور رہی ہے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ