بریکنگ نیوز

پی ایس ایل پلے آف میچز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

428223_23617794.jpg

22 فروری سے اماعات میں سجنے والے میلے میں علی ظفر ، عابدہ پروین اور شہزاد رائے بھی اپنے فن کا جادو جگائیں گے

لاہور انتظار کی گھڑیاں ختم، پی ایس ایل تھری کے لاہور میں ہونے والے پلے آف میچز کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کر دیا گیا۔ ٹکٹ کی قیمت ایک ہزار سے چھ ہزار تک رکھی گئی ہیں۔ ایک شائق پانچ سے زائد ٹکٹ نہیں خرید سکے گا۔ ٹکٹس بذریعہ نجی کوریئر سروس خریدار کو گھر پر بھی مل سکیں گے۔ کراچی میں ہونے والے فائنل کے لئے ٹکٹوں کی فروخت یکم مارچ سے شروع ہوگی۔

سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا میلہ 22 فروری سے متحدہ عرب امارات میں سجے گا۔ افتتاحی تقریب میں شوبز کا تڑکا لگانے کا فیصلہ بھی ہو گیا، تقریب میں فوک اور پوپ سنگرز کی انٹری ہو گی، عابدہ پروین کی بھینی موسیقی رگوں میں رس گھولے گی، علی ظفر اور شہزاد رائے آواز کے جادو سے کرکٹ دیوانوں کو جھومنے پر مجبور کریں گے۔

امریکی سنگر جیسن ڈی رولو (Jason Derulo)بھی اپنے فن سے خوشیوں کے رنگ بکھیریں گے۔ اس دھوم دھڑکے اور چوکے چھکے کے انتظار سے منچلے ابھی سے بے قرار ہیں

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ