بریکنگ نیوز

کراچی :ٹیم میں شامل نہ کئے جانے پر انڈر 19 کرکٹر کی خودکشی

428470_46111192.jpg

محمد زریاب انٹرنیشنل کرکٹر عامر حنیف کے بیٹے تھے، ٹیم میں شامل نہ کئے جانے پر گلے میں پھندا ڈال کر جان دے دی

کراچی: کراچی میں انڈر 19 ٹیم کے کھلاڑی محمد زریاب نے ٹیم میں شامل نہ کئے جانے پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی ۔ محمد زریاب کراچی انڈر 19 ٹیم کے کیمپ میں شامل تھے لیکن حتمی ٹرائلز کے بعد ان کا نام ٹیم میں شامل نہ کیا گیا جس پر وہ دلبرداشتہ ہو کر گھر لوٹ آئے اور گلے میں پھندا ڈال کر اپنی جان دے دی ۔ محمد زریاب سابق انٹرنیشنل کرکٹر محمد زریاب کے بیٹے تھے ، پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔
محمد زریاب اس سے قبل انڈر 19 سطح پر کراچی کی نمائندگی کر چکا تھا لیکن سلیکٹرز اور کوچز نے اسے زائد العمر قرار دے کر ٹیم سے نکالدیاجسروہ بہت پریشان تھا۔ محمد زریاب کے والد محمد حنیف کا کہنا تھا کہ اس کے بیٹے نے کوچ اور سلیکٹرز کے رویئے سے تنگ آکر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا ہے ، انہوں نے چیئرمین پی سی بی سے اپیل کی کہ وہ پی سی بی میں ہونے والی بے ضابطگیوں کا نوٹس لیں اور پرچی سسٹم کا خاتمہ کر کے مستقبل میں ایسے واقعات کا سدباب کریں۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ