بریکنگ نیوز

پارٹی رجسٹریشن کا معاملہ ، چیئرمین وجیہ الدین اور چیف الیکشن کمشنر میں تلخ کلامی

425988_78815222.jpg

اسلام آباد: جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین اور چیف الیکشن کمیشن کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی ۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار محمد رضا نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کو کمرے سے باہر نکال دیا۔

تفصیلات کے مطابق، عام لوگ اتحاد پارٹی کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین پارٹی رجسٹریشن کے لئے چیف الیکشن کمیشن کے دفتر پہنچےتو کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔ سماعت ملتوی ہونے پر جسٹس ریٹائڑد وجیہ الدین چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا کے چیمبر جا پہنچے اور احتجاج کیا۔ جس پر جسٹس ریٹائرڈ وجیہ الدین اور چیف الیکشن کمشنر کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی۔

تلخ کلامی کے بعد چیف الیکشن کمشنر نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہ الدین اور انکے وکیل کو اپنے چیمبر سے باہر نکال دیا ۔ جسٹس ریٹائرڈ وجیہ الدین نے احتجاج کرتے ہوئے کہا چیف الیکشن کمشنر اس عہدے کے اہل نہیں ، انہیں بر طرف کیا جانا چاہیے ۔ جسٹس ریٹائرڈ وجیہ الدین نے کہا ریٹائرڈ جج دوسری نوکری کر رہے ہیں۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ