بریکنگ نیوز

14 سالہ انڈونیشین لڑکے کا انڈے دینے کا دعویٰ

428777_86992503.jpg

لاہور: لڑکے کا کہنا ہے کہ اس نے 3 سالوں میں اب تک 20 انڈے دیئے۔

تفصیلات کے مطابق یہ دعویٰ ایک لڑکے نے کیا ہے، جس کے دعوے نے طبی ماہرین کوفی الحال حیران کیا ہوا ہے. 2015 میں، اکمل نامی لڑکے نے، جس کی اب عمر 14 سال ہے ، اس وقت شہ سرخیوں میں جگہ بنائی تھی، جب اس نے ایک ہفتے میں سات انڈے دینے کا دعویٰ کیا تھا. ڈاکٹروں نے اس کا معائنہ کیا تو اس کے جسم میں انڈے موجود تھے، جس کی کوئی وضاحت پیش نہیں کی جا سکی تھی. اب تین سالوں بعد اکمل نے تین سالوں میں مزید 20 انڈے دینے کا دعویٰ کیا ہے. اکمل کا کہنا ہے کہ دو سالوں میں اس نے 18 جبکہ آج ایک دن میں دو انڈے دئیے۔

اس نے ایک انڈا توڑا تو اس میں زردی ہی زردی تھی، سفیدی کا نام و نشان نہیں تھا.جبکہ دوسرے انڈے میں بس سفیدی ہی سفیدی تھی. یہ دو انڈے شیخ یوسف ہسپتال گووا لائے گئے، لیکن اس بار ڈاکٹر انڈے دینے کی کہانی پر یقین کرنے کو تیار نہیں تھے. ہسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اُن کے خیال میں انڈے جان بوجھ کر جسم میں باہر سے داخل کیے گئے ہیں. انہوں نے کہا کہ سائنسی طور پر انسانی جسم میں مرغی کا انڈا بننا ناممکن ہے، خاص طور پر نظام انہضام میں ایسا نہیں ہوسکتا. ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ اکمل کو ایک ہفتے تک اپنی نگرانی میں رکھیں گے تو سب حقیقت پتا چل جائے گی۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ