بریکنگ نیوز

احد چیمہ کی گرفتاری، ڈی ایم جی افسران نے دفتروں کو تالے لگوا دیئے

428710_12791481.jpg

لاہور: احد چیمہ کی گرفتاری کے معاملے پر بیوروکریسی اپنی من مانیاں کرنے لگی ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری عمر رسول کے حکم پر دفاتروں میں تالے لگا دیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق، سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی گرفتاری کے خلاف ڈی ایم جی افسران نے پنجاب سول سیکرٹریٹ میں اپنے دفاتر کو تالے لگا دیئے ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری عمر رسول نے فوری طور پر دفاتر بند کرنے کا حکم دیا ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری عمر رسول ، ایڈیشنل سیکرٹری ویلفیئر دانش افضال ، ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن عرفان علی کے دفاتر کو تالے لگا کر بند کر دیا گیا ۔ ڈی ایم جی گروپ کے افسران مطالبہ کر رہے ہیں کہ احد چیمہ کو رہا کیا جائے ۔ بڑے افسران کی ایسے گرفتاری مناسب نہیں ، اگر گرفتاری مقصود ہے تو مجوزہ طریقہ کار کو اختیار کیا جائے اور چیف سیکریٹری کو خط لکھ کر آگاہ کیا جائے۔

پنجاب سول سیکرٹریٹ میں تالہ بندی سے سائلین رل گئے۔ کل ڈی ایم جی گروپ کے افسران نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات میں احمد چیمہ کی گرفتاری پر تحفظات کا اظہار کیا تھا ۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر رکھا ہے۔

دوسری جانب سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی 20 ویں گریڈ میں ترقی پر اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شدید احتجاج کیا۔ اپوزیشن اراکین کا کہنا تھا کہ احد چیمہ کو جیل سے گریڈ 19 سے 20 میں ترقی دے دی گئی ، ایک زیر حراست ملزم کو گریڈ بیس میں ترقی دی گئی جس پر اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ احد چیمہ ڈی ایم جی گروپ سے تعلق رکھتے ہیں یہ وفاق کا معاملہ ہے ۔ احد چیمہ کی گریڈ 20 میں ترقی کے خلاف اپوزیشن ارکان کی جانب سے ایوان میں شدید نعرے بازی کی گئی ۔ سابق ڈی جی ایل دی اے احد چیمہ کی ترقی پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن نے ایوان سے علامتی واک آوٹ کیا۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ