بریکنگ نیوز

توہین عدالت کیس: دانیال عزیز نے تحریری جواب میں سارا ملبہ میڈیا پر ڈال دیا

429185_69459791.jpg

اسلام آباد: وفاقی وزیر دانیال عزیز نے کہا ہے کہ زیرِ التواء مقدمات پر ہمیشہ ضابطہ اخلاق کے دائرے میں رہ کر بات کی لیکن میڈیا نے بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا، عدالت میڈیا کیلئے جاری ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دے۔

توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں وفاقی وزیر دانیال عزیز کی جانب سے جمع کرائے گئے تحریری جواب گیا ہے کہ میڈیا سیاق و سباق سے ہٹ کر رپورٹنگ کرتا ہے، میں نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا اور زیر التواء مقدمات پر ضابطہ اخلاق کے دائرے میں رہ کر بات کی۔ اپنی تقاریر میں کبھی بھی آئینی اداروں کا وقار کم کرنے کی کوشش کی اور نہ ہی عدالتی کارروائی اور انصاف کی راہ میں رکاوٹ بنا۔

دانیال عزیز نے اپنے تحریری جواب میں کہا کہ عوامی نمائندوں کے الفاظ کو باآسانی سیاق وسباق سے ہٹ کر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ٹی وی چینلز کی ذمہ داری ہے کہ ضابطہ اخلاق سے ہٹ کر تقاریر نشر نہ کی جائیں۔ وفاقی وزیر نے استدعا کی کہ عدالت میڈیا کیلئے جاری ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دے، غلط رپورٹنگ کے نتائج ہمیشہ منفی نکلتے ہیں۔ توہین عدالت کیس کی سماعت منگل کو ہو گی۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ