بریکنگ نیوز

چین میں عالمی مواصلات کی ترویج کیلئے 300سے زائد مصنوعی سیٹلائٹس پر کام جاری

MiciusSatellite_TA1.jpg

(خصوصی رپورٹ)

چائینہ ایروسپیس اینڈ ٹیکنالوجی کے حکام نے کہا ہے کہ چین عالمی مواصلات کومربوط انداز میں فعال بنانے کے لیے تین سو سے زائد چھوٹے مصنوعی سیٹلائٹس کے جھرمٹ کودنیا کے گرد قائم کرنے کے لیے پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری رکھے ہوئے ہے۔اور اس منصوبے کی تکمیل سے انٹر نیٹ کے زریعے سے دنیا کے کسی بھی کونے سے مواصلات کی منتقلی اور فراہمی کی سہولت کو کامیابی سے یقینی بنا لیا جائیگا۔اور اس سہولت سے جہاں فضائوں میں اڑتے ہوائی جہازوں سے مربوط رابطہ قائم رہے گا وہیں سمنددری جہازوں کا بھی رابطہ مربوط انداز میں قائم رکھا جا سکے گا۔ اس ضمن میں چائینہ ایرواسپیس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ بائوویمن نے کہا ہے کہ ان سیٹلائٹس کی مدد سے جو زمین کے گردا گرد کم ترین فاصلے پر ایک جھرمٹ کی صورت موجود ہونگے انٹرنیٹ کے زریعے سے ڈیٹا کی منتقلی کو برق رفتاری سے انجام دیں گے۔ زمین کے گردا گرد یہ مصنوئی سیارے سیٹلائٹس کے جھرمٹ میں انسٹال کیئے جاتے ہیں کیونکہ یہ مصنوعی سیارے سیٹلائٹس کی منتقلی کی وجہ سے ایک چھوٹے رقبے کو کور کرتے ہیں کیونکہ خلاء میں سیٹلائٹس کو اپنے مدار کو برقرار رکھنے کے لیے انتہائی تیز رفتاری کو برقرار اور جاری رکھنا ہوتا ہے۔ اس منصوبے کے تحت جو کہ تین فیز پر مشتمل ہے اور اس پراجیکٹ کے پہلے فیز میں 54سیٹلائٹس کو انسٹال ل کیا جائیگا اور بائو ویمن کے مطابق رواں سال اس ضمن میں پہلے فیزپراجیکٹ کے تحت پہلا سیٹلائٹ خلاء میں چھوڑا جائیگا۔ اور اس پورے منصوبے کی تکمیل کے دوران خلاء میں مجموعی طور پر 300سیٹلائٹس چھوڑے جائیں گے۔ اور ان سیٹلائٹس پراجیکٹ کی تکمیل کے بعد سیٹلائیٹ نیٹورک جہاں گہرے سمندروں میں انٹر نیٹ کے زریعے رابطوں کو مربوط انداز میں مرتب کریگا وہیں بیلٹ اینڈ روڈ روٹس پر مواصلات کو یقینی بنایا جائیگا۔ اس کے ساتھ ساتھ ان مصنوئی سیاروں کی تنصیب کیبعد موبائل ڈیوائسز، گاڑیوں، جہازوں اور خلاء اور سمندروں کے مابین انٹر نیٹ روابط کو مربوط اور یقینی انداز میں ممکن بنایا جا سکے گا۔ مزید ان مصنوعی سیاروں کی مدد سے زہنی مواصلات اور تجارتی ایپلیکیشنز، انٹر نیٹ اسیس، انفارمیشن شئیرنگ، نیوی گیشن سسٹم اور ہوائی ، بری اور بحری مواصلات کے نظام کو مربوط انداز میں قائم کیا جا سکے گا۔۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ