بریکنگ نیوز

تعمیراتی مشینری کی پیداوار میں چین دنیا بھر میں سرِ فہرست

KP_207716_crop_1200x720.jpg

خصوصی رپورٹ

چینی سنٹرل ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین دنیا بھر میں تعمیراتی مشینری کی پیداوار کے لحاظ سے اولین حیثیت حاصل کرچکا ہے کیونکہ اس حوالے سے تعمیراتی شعبے سے منسلک پچاس بڑی کمپنیز کی فہرست میں 12کمپنیز چین ست تعلق رکھتی ہیں اور تعمیراتی شعبے سے منسلک یہ چینی کمپنیز دنیا کو تعمیرات کے شعبے کے حوالے سے نت نئی ٹیکنالوجیز اور جدید مہارتوں سے روشناس کر رہی ہیں۔چینی رفتار کی متماثل یہ کمپنیز تعمیرات کے شعبے میں حیرت انگیز انداز میں ایسا مسابقتی سامان مہیا کر رہی ہیں جن کی مدد سے تعمیرات کے شعبے کے بہت سے پیچیدہ مسائل کو آسانی اور کفایت کے ساتھ حل کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے ایسی حیران کن ایجادات سامنے آ رہی ہیں کہ جن میں چار ہزار ٹن استطاعت کا جیک پلیٹ فارم ہے جو صرف پانچ گھنٹو میں ساڑھے چار فٹ تک وزن کو اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مزید 12پیداواری لائنز ایسی تعمیر کی گئی ہیں جو روزانہ کی بنیاد پر پندرہ ہزار ٹن سیمنٹ پیدا کرنی کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ اس کے علاوہ ایسے لفٹ بنائیں گئے ہیں جو پورے جہاز کو پنتالیس منٹس میں اٹھا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ چین دنیا بھر کے ان چار ممالک کی فہرست میں شامل ہے جو سینتالیس میٹر طویل بازو کے ایسے پمپ ٹرک پیدا کرنے کر سکتے ہیں جن کی استطاعت کو 1800ایم پی اے تک بڑھایا جا سکتا ہے۔ اسی طرح ٹرک کے لیے استعمال کیا جانیوالا الٹرا فورٹ اسٹیل خصوصی طور پر چینی پیداوار کا حامل ہے۔ جیک پلیٹ فارم کی جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے بلند ترین عمارتوں کی تعمیر کے لیے استعمال کیا جارہا ہے جس کی مدد سے بلند ترین عمارتوں کی تعمیر بہت حد تک نمایاں کارکردگی کی مدد سے آگے بڑھ رہی ہے۔ اور اس ٹیکنالوجی کی مدد سے چینی شہروں میں بلند ترین عمارتوں کو ملک کی بڑھتی آبادی کو بسانے کے لیے گرین ٹاسک اور انسانی مسائل کو مدِنظر رکھ کر تیزی سے اضافہ کیا جا رہا ہے۔ اور جدید ترین مشینری کی بدولت یہ بھی ممکن ہے کہ چینی ماہرین بلند ترین عمارتوں کو تین سو میٹر تک تعمیر کو یقینی بنا لیں اور اس حوالے سے تعمیری مہارت اور نقصانات کے کم سے کم خدشات کو کنٹرول کیا جا رہا ہے۔ تعمیرات کے شعبے میں لوڈر مشینری کو انتہائی اہمیت حاصل ہے اور چین نے سطع مرتفع اور پہاڑی علاقوں میں تعمیرات کو شعبے کو سہل بنانے کے لیے ایک ایسا لوڈر بنایا ہے جس نے اپنی کارکردگی میں دنیا بھر کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔ اور یہ لوڈر اپنی استطاعت کے حوالے سے ایک گھنٹے میں چودہ سو ٹن تک اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اسی طرح زیرِ زمین سرنگ کھودنے کی مشین جسے مقامی سطع پر زیرِ زمین ائیر کرافٹ کیریر کہا جاتا ہے اسے چینی تعمیراتی شعبوں میں اپنی کارکردگی کے حوالے سے بہت اہمیت حاصل ہو رہی ہے۔ اسی طرح سے چینی تعمیر کردہ عظیم ترین تعمیراتی مشینری جو 230میٹر طویل اور جس کا ڈائیامیٹر سات میٹر تک ہے تقریبا نصف صدی تک اس عظیم مشینری نے دنیا کو حیرت میں مبتلا رکھا۔ اور عالمی سطع پر سرنگ کھودنے کی مشینوں کے حوالے سے چینی ٹیکنالوجی کو دنیا بھر میں فوقیت حاصل ہے۔اسی طرح چار ہزار ٹن کی حامل کرالر ٹرین، 101میٹر طویل سیمنٹ کاربن فائبر بازو، اس کے علاوہ بلند ترین سلیونگ ٹاور، اور دیگر ہیوی تعمیراتی مشینری چین کی دنیا بھر میں مقبولیت میں اضافے کا سبب ہے۔ ان چینی تعمیراتی مشینری نے نہ صرف چین کے تعمیرات کے شعبے کو جدت بخشی ہے بلکہ پوری دنیا اس ٹیکنالوجی سے مستفید ہو رہی ہے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ