***بریکنگ نیوز***
تحریک انصاف کا بلوچستان کے آذاد سینیٹرز کی جانب سے تشکیل کردہ پینل کی مکمل حمایت کا اعلان
وعدے کے مطابق بلوچستان کے آزاد اراکین کی جانب سے تشکیل دیے جانے والے پینل کی حمایت کریں گے، ترجمان
چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کیلئے تحریک انصاف کے سینٹرز اعلان کردہ پینل ہی کو ووٹ دیں گے، ترجمان
بلوچستان کا آزاد پینل پیپلز پارٹی سمیت جس بھی پارٹی کا ڈپٹی چئرمین نامزد کرے گا اس کی حمائیت کریں گے, ترجمان
ًخوشی ہے کہ چھوٹے صوبوں کے حوالےسے ہمارے مؤقف کو تسلیم کیا گیا، ترجمان
آئینی عہدوں پر بلوچستان کے عوام کو نمائندگی ملے گی، ترجمان
مرکزی ترجمان پاکستان تحریک انصاف
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ