بریکنگ نیوز

سعودی خواتین جدہ کی سڑکوں پر جاگنگ کیلئے نکل آئیں

431113_36310595.jpg

عبایا اور ٹریک سوٹ میں ملبوس خواتین نے شہر کے تاریخی اور مقبول علاقے البلد میں جاگنگ کر کے سب کو حیرانی میں مبتلا کر دیا

جدہ: ں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں سعودی خواتین نے یوم خواتین انوکھے انداز میں منا کر نہ صرف سعودی حلقوں کو چونکا دیا، بلکہ آزادی نسواں سے متعلق ایک نئی بحث بھی چھیڑ دی ہے۔

ٹریک سوٹ اور عبایا میں ملبوس خواتین نے شہر کے تاریخی علاقے البلد میں جاگنگ کی۔ اس دوڑ میں‌ حصہ لینے والے خواتین کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ زندگی کے مختلف شعبوں‌ میں خواتین کی شمولیت بڑھانے کے سرکاری اعلانات کے بعد عمل میں آیا۔ واضح رہے کہ جنرل سپورٹس اتھارٹی میں شہزادی ریمہ بنت بندر کی سربراہی میں خواتین کے شعبے کا قیام عمل میں آیا ہے، جسے سعودی عرب کی حالیہ تاریخ‌ کا اہم واقعہ قرار دیا جارہا ہے۔

اس واقعہ کو ولی عہد محمد بن سلمان کی نئی پالیسی کی کڑی تصور کیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ محمد بن سلمان نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے کئی اہم اقدامات کیے ہیں، جس میں انہیں ڈرائیونگ کی اجازت دینا نمایاں ہے۔ حالیہ اصلاحات کے بعد ملک میں بڑے پیمانے پر تبدیلی دیکھی جارہی ہیں۔ یاد رہے کہ چند روز قبل سعودی عرب کے ضلع الاحساء میں خواتین کی اولین میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈیڑھ ہزار سے زائد خواتین شریک ہوئیں۔

جاگنگ میں حصہ لینے والی ایک خاتون کا کہنا تھا کہ ہم سعودی خواتین کو یہ پیغام پہنچانا چاہتے تھے کہ آپ تنہا نہیں، اب ہم اپنے خوابوں کو مل کر ممکن بنائیں گے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ