بریکنگ نیوز

عدلیہ مخالف تقاریر: لاہور ہائیکورٹ کا نواز شریف، مریم نواز کو نوٹس جاری

maryam-nawaz.jpg

لاہور: : لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر کے خلاف دائر درخواست پر سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور پیمرا کو نوٹس جاری کر دیئے۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے آمنہ ملک کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دلائل میں کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز عوام کو عدلیہ کیخلاف اکسانے رہے ہیں اور پاناما لیکس کے فیصلے کے بعد عدلیہ مخالف تقاریر کو اپنا وطیرہ بنالیا ہے۔

درخواست گزار کے وکیل نے نشاندہی کی کہ مریم نواز جلسوں اور سوشل میڈیا پر عدلیہ کو تضحیک کا نشانہ بنا رہی ہیں، پیمرا عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے سے روکنے کیلئے اقدامات نہیں کر رہا ۔ سماعت کے دوران لیگی شخصیات کی عدلیہ مخالف تقاریر کا ریکارڈ بھی جمع کرا یا گیا۔

درخواست گزار کے وکیل نے استدعا کی کہ نواز شریف ان کی بیٹی مریم نواز سمیت دیگر مسلم لیگ نون کے رہنماؤں کی عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی عائد کی جائے ۔ عدالت نے سیکرٹری پیمرا کو بهی مرکزی درخواست میں فریق بنانے کی اجازت دیدی۔ عدالت نے نواز شریف ، مریم نواز اور پیمرا کو نوٹس جاری کر تے ہوئےسماعت 15مارچ تک ملتوی کر دی۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ