بریکنگ نیوز

سیکریٹری داخلہ کی عدم حاضری، سپیکر ایاز صادق کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

ayaz-sadiq.jpg

اسلام آباد: سیکرٹری داخلہ اور پارلیمانی سیکرٹریز کی عدم حاضری پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق احتجاجا واک آؤٹ کر گئے۔ سردار ایاز صادق کا کہنا ہے ایوان کی بے توقیری برداشت نہیں کرسکتا، وزیراعظم کی تحریری یقین دہانی تک روزانہ واک آؤٹ کرونگا۔

دوسری جانب سینیٹ میں ہونے والی گرما گرمی کی قومی اسمبلی میں بھی سیاسی جماعتوں کی جانب سے مذمت کی گئی ۔ تحریک انصاف کی شیریں مزاری نے کہا کہ پی ٹی آئی کے رہنما پر سینیٹ کی گیلری میں تشدد ہوا، ایسا نہیں ہونا چاہیے ، گالم گلوچ کرنا اور تشدد کرنا جمہوری روایات نہیں۔

شیریں مزاری نے کہا ان کی کار پر بھی ن لیگ کے سپورٹرز نے حملہ کیا جس پر اسپیکر ایاز صادق نے کہا اس قسم کے واقعات نہیں ہونے چاہییں ، کار پر حملے کی تحقیقات کی جائیں گی ۔ اسپیکر نے کہا وزیراعظم نے سینیٹ گیلری واقعہ کا نوٹس لے کر معذرت کی ہے، سینیٹ میں بھی نعرے بازی نہیں ہونی چاہیے تھی۔ ایاز صادق نے پی ٹی آئی رہنما پر تشدد کی مذمت بھی کی۔

تحریک انصاف کے رہنما حامد الحق نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کل نامعلوم افراد نے سینیٹ میں مجھ پر حملہ کیا ، نامعلوم افراد کبھی جوتا اور سیاہی پھینکتے ہیں جو غلط روش ہے ، ملزم کو گرفتار ہونا چاہیے۔

عمران خان نے بھی اپنے ٹوئٹ میں ایم این اے حامد الحق پر مبینہ حملے کی مذمت کی اور کہا مسلم لیگ ن کا گلو بٹ مائنڈ سیٹ جمہوریت کو نقصان پہنچا رہا ہے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ