بریکنگ نیوز

سینٹ میں اپوزیشن لیڈر ؟ پیپلزپارٹی نے مختلف ناموں پر مشاورت شروع کر دی

PPP-Bilawal.jpg

اسلام آباد: چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے بعد پیپلزپارٹی اپوزیشن لیڈر کے محاذ پر سرگرم ہوگئی ۔ سینیٹر شیری رحمن اپوزیشن لیڈر کی دوڑ میں سب سے آگے نظر آنے لگیں۔

سابق صدر مملکت آصف علی زردار ی نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے محاذ پر کامیابی کے بعد سینیٹ میں قا ئد حزب اختلاف کے منصب پر بھی پارٹی رہنما کو لانے کے لئے مشاورت شروع کردی ۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے قائد حزب اختلاف کے لئے مختلف ناموں پر غور کیا جا رہا ہے ، اس ضمن میں سینیٹر شیری رحمان قائد حزب اختلاف کی دوڑ میں سب سے آگے نظر آرہی ہیں۔

سابق چیئرمین سینیٹ فاروق ایچ نائیک کو بھی قائد حزب اختلاف بنانے پر مشاورت کی جارہی ہے۔ پی پی قیادت پارٹی کے اندر مشاورت کے ساتھ ساتھ اتحادیوں کو بھی اعتماد میں لے گی ۔ ذرائع کےمطابق چیئر مین اور ڈپٹی چیئرمین کے لئے ساتھ دینے والی جماعتوں سے بھی مشاورت کی جائی گی، ایوان بالا میں اپوزیشن کی بڑی جماعت ہونے کے ناطے پی پی قائد حزب اختلاف اپنا لانا چاہتی ہے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ