بریکنگ نیوز

حکومت الیکشن سے قبل ترقیاتی فنڈز کس قانون کے تحت دیتی ہے ؟ چیف جسٹس کا نوٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سرکاری اشتہار پر کسی بھی سیاسی شخصیت کی تصویر لگانے پر پابندی عائد کر د ی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ سرکاری پیسے سے اشتہارات قبل از انتخا ب دھاندلی ہے، ہو سکتا ہے کہ انتخابات سے قبل ترقیاتی فنڈز کے اجراء پر پابندی لگا دیں۔

چیف جسٹس نے کہا کہ بتایا جائے حکومت الیکشن سے پہلے کروڑوں روپے کے ترقیاتی فنڈز کس قانون کے تحت دیتی ہے ؟ فنڈ ز کو اراکین اسمبلی کی صوابدید پر نہیں چھوڑا جا سکتا ، پنجاب میں سرکاری اشتہارات پر تصاویر ہیں ، سیاسی تشہیر پر اٹھنے والے اخراجات کون برداشت کرے گا ؟ وہ اشتہار دکھائیں جس میں پی ٹی آئی چیئرمین یا وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کی تصویر تھی ۔ صوبائی سیکرٹری اطلاعات نے بتایا کہ آخری تین ماہ میں ایسا کوئی اشتہار نہیں دیا گیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے سرکاری اشتہارات کے ذریعے تشہیر کی ہے وہ رقم واپس کی جائے۔

اے پی این ایس کی اشتہارات سے متعلق گائیڈ لائنز پر چیف جسٹس نے کہا کہ وفاقی حکومت اور چاروں صوبوں کو بھجوا دیتے ہیں ، کسی کو اعتراض نہ ہوا تو فیصلہ کر دیں گے ۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے واضح کیا کہ عدالت نے کسی کے اشتہارات نہیں روکے ، صرف تصویر والے اشتہارات بند کیے ہیں، نہیں چاہتے کہ میڈیا انڈسٹری کا بزنس متاثر ہو ، خیبرپختونخوا حکومت نے تین ماہ میں اشتہارات کی مدت میں 24 کروڑ روپے اپنی تشہیر پر لگا دئیے۔ عدالت نے سیکرٹری اطلاعات خیبر پختونخواہ کو اشتہارات میں عدم توازن سے متعلق رپورٹ تین ماہ میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 4 اپریل تک ملتوی کر دی۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ