بریکنگ نیوز

‘منشور میں چار الفاظ ہوں گے ووٹ کو عزت دو، اپنے مشن سے پیچھے نہیں ہٹوں گا’

176114_2377836_updates.jpg

اسلام آباد: نواز شریف کا کہنا ہے 2013 میں حکومت سنبھالنا ایک چیلنج تھا ، کہیں ترقی ہورہی ہے تو تسلیم کرو۔ انہوں نے کہا جو مشن چن لیا ہے اس سے پیچھے نہیں ہٹوں گا ، ن لیگ کے منشور میں چار الفاظ ہوں گے ووٹ کو عزت دو۔

سابق وزیراعظم نے جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا شہباز شریف کو نیا صدر منتخب کرنے آئے ہیں ، کیونکہ ہمارے لیے یہ صورتحال پیدا کر دی گئی۔ انہوں نے کہا 2013 میں عوام نے کروڑوں ووٹ دے کر وزارت عظمیٰ کے منصب پر بٹھایا ، 4 سال ملک کے بارے میں سوچا اور پاکستان کے مسائل کا حل نکالا، دہشتگردی ختم کی۔

نواز شریف نے مزید کہا کہ کہیں ترقی ہو رہی ہے تو اسے صدق دل سے تسلیم کریں ، 2013 میں پاکستان میں اندھیرے ہی اندھیرے تھے ، پاکستان ترقی کے بجائے تیزی سے پیچھے کی طرف جا رہا تھا ، پاکستان میں روز دھماکے ہوتے تھے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ