بریکنگ نیوز

نواز شریف کی تقریر

429526_38107268.jpg

ر مجاہد حسین
نوازشریف کی آج کی تقریرفرسٹریشن، شکست خوردگی اور بےبسی کا نمونہ تھی۔ خودفریبی کی آہنی دیوار بالآخر تڑخنے لگی اور اس کی درزوں سے سنگین حقائق کریہہ شکلوں کے ساتھ جھانکنے لگے۔ انہیں اب جا کر اندازہ ہوا ہے کہ اقتدار میں واپسی کے سب در بند ہو چکے۔ اب پس پردہ یہی کوششیں ہوں گی کہ وہ خود کو اور اپنے بچوں کو جیل جانے سے بچا سکیں۔

آج وہ لمحہ ذہن میں تازہ ہوا جب پرویز مشرف نے فوج کی کمان جنرل کیانی کے حوالے کی تھی اور تھوڑے ہی عرصے میں صورتحال ایسی بدلی کہ ان کے پاس اقتدر سے رخصتی کے سوا کوئی اور چارہ باقی نہ رہا۔ میاں نواز شریف کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہو گا۔ اقتدار کی وادیاں بے رحم درندوں کا مسکن ہوتی ہیں جہاں بقا کی جدوجہد تمام اخلاقی اصولوں کو روند دیتی ہے۔ اختیارکا مرکز تبدیل ہوتے ہی مسلم لیگ ن کی اکثریت شہباز شریف اور ان کی اولاد کے اردگرد پھیرے لینا شروع کر دے گی۔ میاں نواز شریف اور مریم نواز جلد ہی ایک قصہ پارینہ بن کر رہ جائیں گے۔

ایک دوراپنی اچھائیاں برائیاں مورخوں کی صوابدید پہ چھوڑ کر اختتام پذیر ہوا۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ