بریکنگ نیوز

نئی دلی میں سفارتکاروں کو ہراساں کرنے پر پاکستان کا شدید احتجاج

431211_96197954.jpg

اسلام آباد: مودی سرکار نے سفارتی آداب کی دھجیاں اڑا دیں۔ نئی دہلی میں ایک اور سینئر پاکستانی سفارتکار اور ان کی فیملی کو مرکزی شاہراہ پر ہراساں کیا گیا۔ پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفترِ خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا۔

نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی وزارتِ خارجہ اپنی ایجنسیوں کو لگام دینے میں ناکام ہے۔ سینئر پاکستانی سفارتکار اور ان کے اہلخانہ کو بیچ سڑک روک کر ہراساں کیا گیا۔ دفترِ خارجہ نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کر کے شدید احتجاج کیا۔

بھارتی دارالحکوت کی مرکزی شاہراہ پر پاکستانی سفارت کار کی گاڑی کو ایک گاڑی آگے کھڑی کر کے روکا گیا، ایک شخص نے گاڑی سے اتر کر سفارتکار اور اہلخانہ کی تصاویر لیں اور چلتا بنا۔

معاملے پر پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفترِ خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا۔ جے پی سنگھ کو باور کرایا گیا کہ سفارتکاروں کو ہراساں کرنا ویانا کنونشن 1963ء کی خلاف ورزی ہے، ہراساں کرنے سے روکنے میں ناکامی کا مطلب ہے کہ بھارتی حکومت معاملے میں خود ملوث ہے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ