بریکنگ نیوز

سینیٹ اپوزیشن لیڈر کا محاذ گرم، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی آمنے سامنے آ گئیں

431183_78338912.jpg

اسلام آباد: چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخاب کے بعد اپوزیشن لیڈر کا محاذ گرم ہو گیا، سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف اور اپوزیشن کی دو بڑی جماعتیں آمنے سامنے آ گئیں۔ پیپلز پارٹی نے اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کے لئے مشاورت شروع کر دی جبکہ تحریکِ انصاف نے بھی اپوزیشن لیڈر کا عہدہ اپنا حق قرار دیدیا۔

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا معاملہ ختم ہوتے ہی اپوزیشن لیڈر کے لئے محاذ گرم ہو گیا ہے۔ پیپلز پارٹی نے سینیٹ میں اپنا قائدِ حزب اختلاف لانے کے لئے مشاورت شروع کر دی ہے۔ سینیٹر شیری رحمان قائدِ حزب اختلاف کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں جبکہ سابق چیئرمین سینیٹ فاروق ایچ نائیک کو بھی قائدِ حزب اختلاف بنانے پر مشاورت جاری ہے۔ پی پی قیادت پارٹی کے اندر مشاورت کے ساتھ ساتھ اتحادیوں کو بھی اعتماد میں لے گی۔

سینیٹ میں قائدِ حزب اختلاف کے عہدے کے حصول کے لئے تحریک انصاف بھی میدان میں آ گئی ہے۔ تحریکِ انصاف نے سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف کا عہدہ مانگ لیا ہے۔ مرکزی ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر تحریک انصاف کا حق ہے۔ اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا ٹاسک سینیٹر اعظم سواتی کو دیدیا گیا۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ