بریکنگ نیوز

نواز شریف کا بیان غیرسنجیدہ ہے، مگر تحمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں: سپریم کورٹ

175883_9258778_updates.jpg

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی ایک اور درخواست خارج کر دی گئی۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے نواز شریف کا بیان غیر سجنیدہ ہے، مگر تحمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

چیف جسٹس میاں ثاقت نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار شیخ احسن الدین نے موقف اختیار کیا کہ نواز شریف نے عدالتی توہین کی، نواز شریف نے لاہور ریلی کے دوران عدلیہ کو متنازعہ بنایا اور کہا کہ میری نااہلی 20 کروڑ عوام کے ووٹ کی توہین ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کسی اور مقام میں شاید توہین آمیز بات کی گئی ہو، جو مواد آپ نے پیش کیا وہ سیاسی ہے۔

دوسری جانب سپریم کورٹ نے خواجہ سعد رفیق کے خلاف بھی توہین عدالت کی رٹ خارج کر دی۔ وکیل درخواستگزار نے موقف اپنایا کہ خواجہ سعد رفیق کی صرف 2 تقاریر دیکھ لیں، وفاقی وزیر کا انداز گفتگو توہین عدالت ہے۔ چیف جسٹس نے کہا دکھا دیں کونسی تقاریر ہے، کئی چیزیں ہمارے پاس پڑی ہیں ہم درگزر کر رہے ہیں۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ