بریکنگ نیوز

ہارس ٹریڈنگ کی تحقیقات میں خفیہ اداروں سے مدد لیں گے: چیف الیکشن کمشنر

425988_78815222.jpg

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کی تحقیقات کے لئے خفیہ داروں سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیئے کہ ہارس ٹریڈنگ کی تحقیقات میں ایف آئی اے سمیت خفیہ اداروں سے مدد لیں گے۔

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی الیکشن کمیشن ممبرز نے کیس کی سماعت کی۔ مریم اورنگزیب، عظمی بخاری، امیر مقام، عمران خان، فاروق ستار کے وکلاء الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ عمران خان کی طرف سے شاہد گوندل نے وکالت نامہ جمع کرایا۔ وکیل عمران خان نے کہا الیکشن کمیشن کو ہارس ٹریڈنگ کی تحقیقات کے لیے مکمل معاونت کرینگے۔ چیف الیکشن نے کہا عمران خان میڈیا میں ہارس ٹریڈنگ سے متعلق آئے اس لیے آپ کو معاونت کے لیے بلایا۔

لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا آپ خفیہ اداروں، ایف آئی کی مدد لے سکتے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا خفیہ اداروں، ایف آئی اے اور دیگر اداروں کی ہارس ٹریڈنگ کی تحقیقات میں مدد لیں گے، پیسے کے ذریعے ووٹ خریدنا جرم ہے ، اس کی تحقیقات کرینگے، معذرت کے ساتھ جو خریدتے ہیں اور جو بکتے ہیں وہ بھی پارلیمنٹرینز ہیں۔ عظمی بخاری نے کہا چوہدری سرور نے 6 ن لیگ ایم پی ایز کا ساتھ دینے کا کہا تھا، کیا آپ ان کو نوٹس کر سکتے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا اسی لئے آپ کی معاونت چاہتے ہیں، ان کو بھی بلا لینگے۔

چیف الیکشن کمشنر نے کہا آپ کی معاونت سے الیکشن کمیشن جو کر سکتا ہے ضرور کرے گا۔ الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 4 اپریل تک ملتوی کر دی۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ