بریکنگ نیوز

پیپلز پارٹی نے شیری رحمان کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا

rehman-shere.jpg

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون سینیٹر شیری رحمان کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا ہے۔

یہ اعلان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے کیا گیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ پیپلز پارٹی ایک مرتبہ پھر تاریخ رقم کرنے جا رہی ہے، ہم نے خاتون سینیٹر شیری رحمان کو سینیٹ میں بطور اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا ہے۔ وہ انشا اللہ پہلی خاتون ہونگی جو سینیٹ میں لیڈ کریں گی۔

خیال رہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن کے اتحاد کے صادق سنجرانی چیئرمین اور سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چیئرمین منتخب ہو چکے ہیں۔ خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہونے والے انتخاب میں 103 سینیٹرز نے اپنے ووٹ کاسٹ کیے، صادق سنجرانی کو 57 جبکہ ان کے مد مقابل حکومتی اتحاد کے امیدوار راجا ظفر الحق کو 46 ووٹ ملے تھے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ