بریکنگ نیوز

شہباز شریف کی ملٹری ڈیموکریسی

429669_72442315.jpg

شہباز شریف کی ملٹری ڈیموکریسی :—
تحریر سردار مقبول
پاکستانی اخبارات کی لیڈ میاں برادران کے بیانات پر ترجیحاً شائع کی جاتی ھے ۔۔یہ کوئی عجیب بات نہیں ۔۔۔اخبار کا سرمایہ دار مالک نون لیگ کا فطری اتحادی ھے ۔۔۔اور پیپلزپارٹی کا فطری مخالف ۔۔۔اگرچہ پیپلزپارٹی بھی کوئی انقلابی جماعت نہیں چونکہ دنیا بدل چکی ھے ۔۔پیپلزپارٹی کو ملک اور بین الاقوامی رجحانات کے مطابق ہی کام کرنا ھے ۔۔
آج کے اخبارات کی لیڈ شہباز شریف کا ”مٹی پاو “ یا ”معافی نامہ “ بیان ھے جسمیں انہوں نے کہا ھے کہ فوج ، عدلیہ اور پارلیمنٹ ملکر کام کریں ۔۔
یوں تو ہر ادارے کے اختیارات آئین نے متعین کر دیئے ہیں اسلئے کسی اشتراک کی ضرورت ہی نہیں ۔
شہباز شریف کو قطعا” معلوم نہیں کہ انہوں نے کیا کہا ھے ۔۔میرا خیال ھے وہ معافی مانگ کر دوبارہ شیر و شکر ہونا چاہتے ہیں ۔۔۔شھباز تو پہلے سے ہی گیٹ نمبر دو سے آنے جانے والوں میں سے ھے ۔۔البتہ اب انکے راستے کی بڑی رکاوٹ نوازشریف ہٹ چکے ہیں ۔۔۔ملٹری ،عدلیہ اور شہباز شریف نے ملکر ہی نوازشریف کا ”مکو ٹھپا ھے “۔۔
لیکن بنیادی سوال یہ ھے کہ کیا فوج ایک بار پھر نااہل کے بعد ایک نفسیاتی مریض شہباز شریف کو
اقتدار دلانے کے لئے آلہ کار بنے گی۔۔
میرا خیال ھے کہ ایسا ہرگز نہیں ہوگا ۔۔کچھ عرصہ تک فوج غیر جانبدار رھے گی۔۔
دوسری بڑی خبر یہ ھے کہ چیف جسٹس کہتے ہیں کہ وہ کراچی میں ساری رات مچھر مارتے رھے ہیں ۔کراچی والے اسے تشبیہ ،استہارہ نہ سمجھیں۔
چوہدری نثار نے بھی پریس کانفرنس کی جو کہ میاں نوازشریف سے ہولے ہولے معافی کی درخواست ھے ۔۔
میرے دوستو آپ نے یہ سب خبریں پڑھ سن چکے ہونگے ۔۔۔میں نے آپ کا وقت ضائع کیا ۔۔۔نہیں نہیں ۔۔
شہباز شریف تم نے بھی اندر ہونا ھے ۔۔۔تاہم حمزہ شہباز اور مریم نواز کو کوئی اندر نہیں کرے گا ۔۔۔
آخری بات ۔۔۔بلاول کوٹلی ستیاں جلسہ سے خطاب کرے گا ۔۔۔یہ جلسہ میاں نوازشریف کے اس حلقہ میں جلسے سے کہیں زیادہ بڑا ہو گا ۔۔۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ