بریکنگ نیوز

چکوال کے صحافیوں کی نمائندہ تنظیم الوجود کے انتخابات

IMG-20180318-WA0288.jpg

 آل ورکنگ جرنلسٹ آف ڈسٹرکٹ الوجود کے پہلے سالانہ انتخابات میں متفقہ طور پرملک شفیق احمد کوصدر،چودھری نذر حسین سینئر نائب صدر ،ملک عثمان اور حاجی ظفر اقبال کو نائب صدور اور فاروق عابد کو جائنٹ سیکرٹری منتخب کر لیا گیا ۔جبکہ مجلس عاملہ میں نبیل انور ڈھکو، محبوب حسین جراح ،مرتضی انجم ،مرزا ساجد اقبال ،محسن جعفری،برہان غنی،ملک عامر نواز،محمد رحمان ،ڈاکٹر ظہیر یوسفی اور حافظ قمر زمان منتخب ہوئے ۔جنرل سیکرٹری محمد ریاض انجم پہلے ہی متفقہ طور پر منتخب ہو چکے ہیں ۔تقریب میں اُنہوں نے بطور اسٹیج سیکرٹری اپنے خوبصورت انداز گفتگو سے تقریب کے ماحول خوشگوار بنائے رکھا ۔نو منتخب عہدیداران سے پی ٹی آئی رہنماء سرفرازہمایوں یاسر راجہ نے حلف لیا ۔حلف برداری تقریب میں مہمان خصوصی نمل یونیورسٹی اسلام آباد کے پروفیسر طاہر نعیم ملک،سرفراز ہمایوں راجہ ،قطب فاؤنڈیشن کے محمد اعجاز نے شرکت کی ۔بعد ازاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر طاہر نعیم ملک نے کہا کہ قلم کی بڑی طاقت ہے ۔اگر اس کا درست استعمال کیا جائے تو یہ جہاد سے کم نہیں ہے ۔صحافی حضرات سیاسی رہنماؤں کی سوشل زندگی پر خبریں دینے کے بجائے اپنے علاقہ کے مسائل کو اُجاگر کریں ۔اپنے علاقہ کی تاریخ کا وسیع مطالعہ ہونا چاہئے ۔صحافت کاادب جنم ہوا ہے ۔بڑے بڑے ادیب صحافی بنے اور تاریخ میں اُن کا نام روشن ہوا ۔کتاب سے دوری کے باعث ادب پس منظر میں چلا گیا ۔جس خبر کو مالکان ،ایڈیٹر یا با اثر افراد روکنا چاہے وہی اصل خبر ہوتی ہے ۔سرفراز ہمایوں راجہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافی حضرات تعلیمی مسائل پر زیادہ فوکس کریں ۔ضلع چکوال الحمد اللہ شرح خواندگی کے لہذا سے پنجاب کا دوسرا بڑا ضلع ہے ۔قطب فاؤنڈیشن کے محمداعجازنے دوران خطاب الوجود ممبران کیلئے بیگم نور میموریل ہسپتال میں مفت علاج کا اعلان کیا ۔جنرل سیکرٹری محمد ریاض انجم نے شرکاء کقو بتایا کہ اگلے ایک دو ماہ میں کسی پر فضا مقام پر صحافیوں کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد بھی کیا جائے گا جس میں ملک کے نامور صحافی شرکت کرینگے ۔چیف آرگنائزر چودھری یاسین نے دوران خطاب تنظیم کے قیام کے اغراض و مقاصد بیان کئے ۔سابق صدر الوجود چودھری غلام ربانی نے قرعہ اندازی کے ذریعے مرزا ساجد اقبال کو عمرہ کا ٹکٹ جبکہ تنظیم کی جانب سے بذریعہ قرعہ اندازی محبوب حسین جراح کو موٹر سائیکل کا انعام دیا گیا ۔اس موقع پر چودھری غلام ربانی نے تلہ گنگ و لاوہ سے الجود ممبران کیلئے الکرم ہسپتال میں مفت علاج کا بھی اعلان کیا ۔تقریب کے اختتام پر میوزیکل پروگرام بھی پیش کیا گیا ۔جس میں صحافیوں نے دھمال ڈال کر خوب ہلہ گلہ کیا ۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ