بریکنگ نیوز

چین میں واقع دنیا کی سب سے چھوٹی پہاڑی

181957_9654556_updates.jpg

پہاڑ کا نام سن کر ہی ذہن میں بلندی کا تصور آجاتا ہے لیکن چین کے شہر شاندونگ میں ایک ایسی پہاڑی بھی موجود ہے، جو اتنی چھوٹی ہے کہ لوگ اسے دیکھ کر حیران رہ جاتے ہیں۔

چین کے شہر شاندونگ میں واقع ’جنگشن‘ نامی اس پہاڑی کی بلندی 1 میٹر سے بھی کم ہے، یہ نہ صرف چین کی سب سے چھوٹی پہاڑی ہے بلکہ ممکنہ طور پر یہ دنیا کی بھی سب سے چھوٹی پہاڑی ہے۔

اس پہاڑی کی اونچائی 0.6 میٹر ہے اور اس کے حوالے سے تصور کیا جاتا تھا کہ یہ کوئی بڑا پتھر ہے۔

اگرچہ جنگشن دنیا کی مقبول ترین پہاڑی نہیں ہے، لیکن یہ یہاں آنے والے سیاحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلیتی ہے۔

اس پہاڑی کے حوالے سے تصور کیا جاتا تھا کہ یہ کوئی بڑا پتھر ہے—۔فوٹو/ بشکریہ سوشل میڈیا
چین کے شوگانگ بو میوزیم کے سابق سرپرست زینگ بنہائی کے مطابق متعدد بار اسے کھود کر پتہ لگانے کی کوشش کی گئی کہ یہ پہاڑی ہے یا کوئی بڑا پتھر لیکن ہر بار ہی ناکامی کا سامنا ہوا کیونکہ اس کی گہرائی زمین کے کافی اندر تک پائی گئی۔

ایک چینی ویب سائٹ کے مطابق زمین کے اندر اس کی گہرائی 48 میٹر تک ہے، یہ چین کا سب سے چھوٹی پہاڑی ہے جس کی اونچائی 0.6 میٹر اور لمبائی 1.24 ہے جب کہ اس کی چوڑائی 0.7 میٹر ہے۔

شوگانگ حکام نے اسے ختم کرنے، کھودنے یا اس کے ارد گرد کچھ بھی تعمیر کرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

اس پہاڑی کی تصاویر چین کے سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہیں اور اس کی اونچائی کے حوالے سے لوگوں کے دلچسپ تبصرے سامنے آرہے ہیں۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ