بریکنگ نیوز

ماں ہار ہاتھ میں لئیےحافظ بشیر اور حافظ بلال کا انتظارکرتارہا😢

8E24AF58-9C5E-42FF-8E51-541EFB3828A4.jpeg

افغانستان۔۔۔ قندوز

……………
دونوں بیٹوں نےاپنےلئےبازارسےہارخریدلائے اوروالدہ سے کہاں ,,مور,,
یہ ہمارےہارہیں…….کل مدرسےمیں ہماری دستاربندی ہوگی اورجب ہم اپنےگھرآئےتو……آپ یہ ہارہمارےگلےمیں پہنادو ….ہمارے اور دوستوں نےبھی ہارخرید لیئےان کےوالدین انہیں پہنائیں گےہم نےبھی ایساکیا
میں نےاپنےبچوں سے ہارلئےاور کل کاانتظارکیا…..صبح بچوں کو غسل کرایانئےبنائےگئےکپڑےپہنائے…….آنکھوں میں سرمہ لگایا ان.دونوں نےٹوپیاں سرپہ رکھی میں پوچھا بچوں یہ پگڑیاں تو پہین لو انہوں نےبتایا,,مور,,یہ تو ہمارے استادپہنائیں گے ابھی دستاربندی ہونی ہے تب میں دستاربندی سمجھ گیا……وہ گھرسے نکلےبس میں انتظارمیں رہی……..کچھ دیر بعدہاراٹھاکراپنےننھےبچوں کا انتظارکرنےلگی انتظارکی شدت تھی میں جاکر دروازےکےقریب بیٹھ گئی کافی انتظارکیا………اس اثنامیں جہازوں کی خون خوادآوازیں سنائی دی اور زودرداردھماکےسننےمیں نےدل کہاکہ پھر……کس کس کی ماں کےگھرکو اجھاڑدیاگیا……..اپنےبچوں کو ہارپہنانےکےانتظارمیں تھی کہ ………گلی لوگوں سے بھری ہوئی اور سارےلوگ ہمارےگھرکی طرف آرہےتھے میں یہی سوچ رہاتھا کہ خوشی کےاس موقع پر سارے محکےوالےبچوں کےساتھ ہمارےگھرآرہےہیں ….میں بھی اٹھ گئی اور ہارپہنانےکےبارےمیں تیارہوئی……..جیسی ہی دروازہ کھولا گیا اور میں اپنےبچوں کو ڈھونڈنےادھرادھردیکھ رہاتھابس….بچوں کوخون آلود کپڑوں میں اٹھائےلوگ کلمہ طیبہ کازکرکرتےہوئے…بلند آواز کہنےلگے……..اےماں ان کی شھادت پر رونا نہیں……مجھ پر وہ لمحہ کیسےگزرا بس انیچےزمین اور اوپر.آسمان لرزتاہوا دیکھائی دےرہاتھا ایک صدا منہ سے نکلی…………اے اللہ امریکہ اور دیگردشمنان کو تباہ کردے….اس نےمیرے جگرکےتکڑےکیسےخون میں نہلائےہیں
بس اتناکہنا تھا ایک مسلمان ماں کی اور کیااوقات ہوگی…ہم کس سے شکایت کرسکتےہیں….ہمارےیہ بچےکتنےمجرم تھےجن پر بم گرائےگئےکیاان پر بم.گرانےوالوں کےبچےنہیں ہوتے….اللہ اکبر

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ