بریکنگ نیوز

‘بھارتی جارحیت سے عالمی امن کو خطرہ، کشمیری اپنے حق کیلئے میدان میں ہیں’

milya.jpg

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیوں سے عالمی امن کو خطرہ ہے، کشمیری اپنے حق کیلئے میدان میں ہیں، شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں۔

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے نیویارک میں سلامتی کونسل کے صدر سے ملاقات کی اور کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ پاکستانی مشن سے خطاب میں ملیحہ لودھی نے کہا بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیوں سے عالمی امن کو خطرہ ہے۔

واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چودھری نے کہا بھارت نے ریاستی دہشت گردی کی نئی لہر کا آغاز کیا ہے، امریکی انتظامیہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائے۔

دوسری طرف مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے مظالم پر برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے بیلجیم کے انسانی حقوق کے رہنما نے کشمیر کی آزادی کا مطالبہ بھی کیا۔ گذشتہ روز مقبوضہ وادی میں جگہ جگہ مظاہرے اور احتجاج کیا گیا بھارتی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں، قابض افواج نے شیلنگ کی اور ربڑ کی گولیاں چلائیں۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ